معیاری علاج، جدید سہولیات اور بہترین توجہ کے ساتھ، اب یہ سب کچھ آپ کو پنڈی سیدپور میں ہی میسر ہے۔
طلحہ کلینک اینڈ فارمیسی جدید سہولیات اور تجربہ کار ڈاکٹرز کو ایک ہی جگہ لے کر آیا ہے، تاکہ پنڈی سیدپور کے خاندانوں کو معیاری علاج کے لیے شہر جانے کی ضرورت نہ پڑے۔
ماہر ڈاکٹرز کی زیرِ نگرانی درج ذیل امراض کا مکمل اور معیاری علاج








ایک ہی چھت تلے تمام ضروری میڈیکل سہولیات، معیار اور دیکھ بھال کے ساتھ
PHC/R&L2025/83974 رجسٹرڈ کلینک
صبح 08:00 بجے تا رات 11:00 بجے
نزد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول، پنڈی سیدپور
ہر وقت رابطے کے لیے دو نمبر دستیاب
What Our Patients Say
"Staff bohat cooperative hain aur doctor sahab ne meri walida ki problem bohat acha diagnose ki. Highly recommended clinic in Said Pur."
"Free check-up camp is a great initiative, my whole family got tested. Medicines are also affordable here."
"Ultrasound aur baby doctor ki facility ek hi jaga mil gayi, city jane ki zaroorat nahi padi. Bohat behtareen sahulat hai."
Health tips & clinic updates